پیرس ( رضا چوہدری/نمائندہ جنگ ) فرانس میں مہنگائی، بڑھتے ہوئے اخراجاتِ زندگی، کم اجرتوں اور رہائشی مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ مسلسل چھٹے ہفتے بھی جاری ہے۔