• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

80 سالہ ٹرمپ خاتون این بی سی رپورٹر کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے

کراچی (نیوز ڈیسک) \\80سالہ ٹرمپ خاتون این بی سی رپورٹر کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے۔ مونیکا البا نے امیگریشن سے متعلق سوال پوچھنے کی کوشش کی، صدر نے بدتمیزکہہ دیا، اگلی نشست کے بجائے پچھلی قطار میں ہونا چاہیے۔وائٹ ہاؤس نے بھی سوشل میڈیا پر رپورٹر کو تنقید کا نشانہ بنایا،صحافیوں کی نشستوں کا تعین وائٹ ہاؤس نہیں، صحافیوں کی تنظیم کرتی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید