• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی کانگریشنل کمیشن کا انتباہ: چین تین اطراف سے بھارت پر دباؤ بڑھا رہا ہے

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی کانگریشنل کمیشن کا انتباہ: چین تین اطراف سے بھارت پر دباؤ بڑھا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس کے ایک کمیشن نے خبردار کیا ہے کہ چین متنازع سرحد پر فوجی دباؤ، پاکستان کی حمایت اور صنعتی رسد (سپلائی) پر پابندیوں کے ذریعے بھارت کے ابھرنے کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی سرگرم کوشش کر رہا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید