• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلادیش: شیخ حسینہ کی واپسی کے اعلان پر ہنگامے، 4 افراد ہلاک، درجنوں مقامات نذرِ آتش

کراچی(نیوزڈیسک)بنگلا دیش میں سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کی وطن واپسی کے اعلانات کے بعد کشیدگی اور ہنگامہ آرائی میں شدت آ گئی جس کے بعد ملک بھر میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 14 سے 19 نومبر کے دوران بنگلا دیش کے 12 اضلاع میں پُرتشدد واقعات، جھڑپوں، آتش زنی اور بم دھماکوں میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

دنیا بھر سے سے مزید