• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت نے خلیج بنگال میں انڈمان و نکوبار جزائر کے قریب وسیع سمندری علاقے میں میزائل تجربہ کیلئے نوٹم اور میری ٹائم نوٹس جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 22نومبر سے 25نومبر کے درمیان ممکنہ طور پر براہموس سپرسانک کروز میزائل کا تجربہ کیا جائے گا جس کی رینج تقریباً 520 کلومیٹر ظاہر کی گئی ہے۔ میزائل تجربہ کے لئے وسیع سمندری حدود مختص کی گئی ہیں جبکہ مقررہ علاقے میں پابندی کی عمودی حد سمندر کی سطح سے شروع ہو کر بلندی کی غیر متعین بالائی حد تک ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید