اسلام آباد(نمائندہ جنگ) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کا PMDC کے وکیل سے دلچسپ مکالمہ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران پی ایم ڈی سی کے وکیل کے نام کے ساتھ حافظ لکھنے پر اعتراض اٹھا تے ہوئے حافظ عرفات احمد ایڈووکیٹ سے استفار کیا کہ وہ نام کے ساتھ حافظ کیوں لکھتے ہیں؟ شناختی کارڈ پر بھی حافظ درج ہے؟