برطانیہ (اے ایف پی ) بر طانیہ ،امریکا اور چین سمیت کئی ممالک آرٹی فیشیل انٹیلی جنس (اے آئی )سیفٹی کے لئے بین الاقوامی سطح پر کارروائی کی ضرورت پر اتفاق کرتے ہوئے معاہدے پر دستخط کردیئے ۔ بدھ کو یہ اس موضوع پر پہلی سمٹ ہے جس میں دنیا کے سیا سی رہنما اور ٹیکنیکی شخصیات نے شرکت کی لندن کے شمال میں واقع مقام پر اس کانفرنس میں28ممالک اور یورپی یونین شرکت ہیں جس میں اتفاق رائے کو بلیچ لے اعلامیہ کا نام دیا گیا ہے ۔