• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسد عمر طلبی کے باوجود JIT میں پیش نہیں ہوئے

لاہو(ٹی وی رپورٹ)سانحہ9مئی کی تحقیقات کے معاملے پر اسد عمر طلب کئے جانے کے باوجودجے آئی ٹی میں پیش نہ ہوئے، اسد عمر کو بدھ کو4 بجے ڈی آئی جی آفس میں جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہونے کا سمن جاری کیا گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید