کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان خواتین اے نے ویسٹ انڈیز خواتین اے کو سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں 12 رنز سے شکست دیدی۔ یاد رہے کہ اس سیریز میں شریک تیسری ٹیم تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کی ہے جو اپنا پہلا میچ ہفتے کو ویسٹ انڈیز ویمنز اے کے خلاف کھیلے گی۔