• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر ہاکی ٹائٹل جرمنی کے نام، پاکستان کی چوتھی پوزیشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جرمنی نے آسٹریلیا کو 3-1سے شکست دے کر سلطان جوہر جونیئر ہاکی ٹور نامنٹ جیت لیا۔ ملائیشیا میں تیسری پوزیشن کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو سیڈن ڈیتھ پر مات دی۔میچ مقررہ وقت تک 3-3 گول سے برابر رہا۔ شوٹ آؤٹ کے بعد سڈن ڈیتھ کی مدد سے پاکستان کو مجموعی طور پر 8 - 9 سے شکست ہوئی۔ پنالٹی شوٹ پر بھی دونوں ٹیمیں 4-4 گول اسکور کرنے پر برابر رہیں۔

اسپورٹس سے مزید