• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بورڈز کے امتحان میں نمبر ختم، اگلے سال سے گریڈ سسٹم رائج، پاسنگ مارکس 40 فیصد ہوں گے

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر کے تعلیمی بورڈز نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے امتحان میں نمبرز ختم کرتے ہوئے آئندہ سال سے گریڈ سسٹم رائج کرنے کا اعلان کیا ہے ،فیصلہ انٹر بورڈز کمیٹی کوآرڈی نیشن کے 27 اکتوبر کے اجلاس میں کیا گیا۔

انٹر بورڈز کمیٹی کوآرڈی نیشن کے مطابق نئے گریڈنگ فارمولے کے تحت پاسنگ مارکس 40 فیصد ہوں گے ، پہلے مرحلے میں کلاس نہم و انٹر پارٹ ون پر طریقہ لاگو کیا جائے گا۔ امیدواروں کو رزلٹ کارڈز پر گریڈز کے ساتھ سی جی پی اے دیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید