• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گراناز مری قتل کیس، قاتل کا میڈیا کے سامنے اعتراف جرم

اسلام آباد کوئٹہ ( نامہ نگاران) بلوچستان گراناز مری تہرے قتل کیس میں مبینہ قاتل خود منظر عام پہ آ گیا اور میڈیا کے سامنے اعتراف جرم کر لیا، بلوچستان کے علاقے بارکھان سےتعلق رکھنے والے انعام شاہ نے مبینہ قاتل بارم خان کے ہمراہ اتوار کو نیشنل پریس کلب میں بارکھان ٹرپل مرڈر کیس کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس نے الزام لگایا کہ اس نے یہ قتل بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کے کہنے پر کیا، جبکہ سابق صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ انعام شاہ کے بارئے میں اتنا کہوں گا کہ وہ ایک مجذوب شخص ہے۔
اہم خبریں سے مزید