• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس اور چین میں فوجی رابطے ایشیا اور پیسیفیک میں امریکا کو دبانے کی کوشش

ماسکو (اے ایف پی ) روس کے صدر ولاڈی میر پیوٹن نے ایک سینئر چینی جنرل سے ملاقات میں بڑھتے ہوئے روس ، چین فوجی تعلقات کو سرا ہاہے۔ روس اور چین میں فوجی رابطے ایشیا اور پیسفک میں امریکا کو دبانے کی کوشش ہے۔بدھ کویہاں چینی سنٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین ژانگ یوژیاکے اعزازمیں استقبالیہ دیا ۔ اس نے یو کرین کی جنگ کے تناظر میں چین کے ساتھ فوجی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دیا ہے ۔ پیوٹن نے ژانگ یوژیاسے کہا کہ ان کی حکومت چین کے ساتھ فوجی اور ملٹری ٹیکنالوجی کے دائر وں میں رابطوں کو بڑی اہمیت دیتا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید