• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ائیر بیس حملہ سماعت ملتوی مزید گواہان کےبیا نا ت طلب

پشاور(نیوزرپورٹر)انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی عدالت نے پشاور ائیر بیس پر حملے کے مقدمے کی مزید سماعت 8 دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے استغاثہ کے مزید گواہان طلب کر لیے ۔ گزشتہ روز جب عدالت نے ائیر بیس حملے کے الزام میں گرفتار ملزمان وصال ، طارق ، ابوبکر اور خالد کی مقدمے کی سماعت شروع کی تو اس دوران استغاثہ کے متعدد گواہان پیش ہوئے جس میں دو گواہان کے بیانات قلمبند کیے گئے جس کے بعد عدالت نے مزید سماعت 8 دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے مزید گواہان طلب کر لیے۔
پشاور سے مزید