• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تلوار بازی، مصری کھلاڑی کا اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملانے سے انکار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سوئٹزرلینڈ میں تلوار بازی کے ورلڈ کپ میں مصری کھلاڑی محمود محسن نے اسرائیلی کھلاڑی کو شکست دینے کے بعد ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔ محمود محسن نے اسرائیلی کھلاڑی ڈینیئل فریڈ مین کو صفر کے مقابلے میں 5 سے شکست دی تھی۔اسرائیلی کھلاڑی نے اپنے مصری حریف سے ہاتھ ملانے کیلئے ہاتھ بڑھایا لیکن محمود محسن نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ہاتھ ملانے سے انکار کر تے ہوئے واپس چلے گئے۔

اسپورٹس سے مزید