کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل سکھر نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز میں خوردبرد میں ملوث ملزم مہتاب علی کو کراچی سے گرفتار کر لیا،ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم نے دھوکہ دہی سے متاثرین کے لاکھوں روپے غیر قانونی طریقے سے ہتھیائے۔