• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خبرنگار )تحریکِ لبیک پاکستان کے بانی و قائد امیر المجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضویؒ کے تیسرے سالانہ عرس کی تیاریاں مکمل۔ تقریب کاآج بروز اتوار بعد از نماز ظہر چادر پوشی کی تقریب کے بعد باقاعدہ آغاز ہوگا۔امیر حافظ سعد حسین رضوی،صاحبزادہ انس حسین رضوی، پیر سید ظہیر الحسن شاہ و دیگر مرکزی مجلس شوریٰ کے اراکین شرکت کرینگے ۔
لاہور سے مزید