پشاور ( وقائع نگار) میئرپشاور حاجی زبیر علی نے کہاہے کہ نوجوا ن سپورٹس سرگرمیوںکی طرف راغب ہوں اور اپنی تمام تر توانائیاں کھیلوں کی طرف رکھیں اور انکو ہرقسم کی سہولیات فراہم کریں نوجوانوں کو ہرقسم کی کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنا مشن ہے انکوانکی دہلیز پر سہولیات فراہم کرینگے ʼ گذشتہ روزمیئر پشاور حاجی زبیر علی این سی 43 پی کے 81 کا دورہ کیا اوراس دوران علاقے کے مسائل سنیں اور نوجوانوں میں سپورٹس کاسامان بھی تقسیم کیا اس موقع پر پی کے 81 کے امیر مولانا عبدلروف جان ʼ جنر ل سیکرٹری ʼ حکیم خدمت حسین ʼ سابق ناظم ملک نور حمان اور جمعیت بزنس فورم کے صدر مولانا عبدالولی ترابی ʼ. وائس چیئر مین ملک سراج خان نائب صدر عاقل خا ن اور این سی زمیداران نے شرکت کی ۔