• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توشہ خانہ کیس، نیب کو 30 نومبر تک نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)توشہ خانہ کیس، نیب کو 30نومبر تک نوازشریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت،ایون فیلڈ، عزیزیہ ریفرنسز کی اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیشی و قواعد و ضوابط سے متعلق سرکلر جاری کر دیا، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق صدر آصف علی زرداری ، سابق وزرائے اعظم میاں محمد نواز شریف ، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کیخلاف توشہ خانہ کیس میں 30 نومبر تک نواز شریف کا بیان قلمبند کرنے کی اجازت دیدی۔ دریں اثناء ایون فیلڈ اپارٹمنٹس اور العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنسز میں سزا کیخلاف نواز شریف کی اپیلوں کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی۔
اہم خبریں سے مزید