عالیہ بھٹ ویڈیو بنانے والے پاپا رازی کیمرہ مین پر برہم
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ جمعرات کو ممبئی میں اس وقت پاپا رازی کیمرہ مین پر ناراض ہوئیں جب وہ بلا اجازت عالیہ کے پیچھے ایک نجی عمارت میں ان کی ویڈیو بنانے کے لیے داخل ہوئے، عالیہ وہاں پر پیڈل بال کا گیم کھلنے جا رہی تھیں۔۔