• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )راولپنڈی اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر بوندا باندی ہوئی ، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
اسلام آباد سے مزید