• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کا دسمبر کے اختتام تک یورپ کے لئے آپریشن شروع ہونے کا واضح امکان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے کا دسمبر کے اختتام تک یورپ کے لئے آپریشن شروع ہونے کا واضح امکان ہے ،قومی ایئر لائن سے اس سلسلے میں پیشگی تیاریاں شروع کر دی ہیں ،ذرائع کا کہنا ہے کہ مختلف یورپی اسٹیشن کو اس سلسلے میں تیاریوں کے لئے کہ دیا گیا ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید