• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2116کنال سرکاری اراضی کے حوالے سے اینٹی کرپشن راولپنڈی کی انکوائری

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)جہلم میں 2116 کنال سرکاری اراضی کے حوالے سے اینٹی کرپشن راولپنڈی نے انکوائری شروع کردی ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن اینٹی کرپشن راولپنڈی یاسرمطلوب کیانی نے 2116کنال چراگاہ کے بارے میں تحقیقات کے لئے تحصیل دار موضع سنگرپور ضلع جہلم شہزاد ، ضلع کونسل جہلم کے عثمان گوندل ،ڈائریکٹر سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی جہلم اور پٹواری سمیت متعلقہ افراد کو آج پیرکو طلب کرلیا۔
اسلام آباد سے مزید