• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوتھ اسکریبل ٹیم تھائی لینڈ پہنچ گئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ورلڈ یوتھ ا سکریبل چیمپئن شپ کیلئے 11رکنی پاکستان ٹیم تھائی لینڈ پہنچ گئی۔ ٹیم میں 9لڑکے اور 2لڑکیاں شامل ہیں جس میں علی سلمان اعزاز کا دفاع کریں گے۔
اسپورٹس سے مزید