• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنرل رپورٹر)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کی گجرات میں ڈاکٹر ذیشان کے قتل اور ملزمان کی تاحال عدم گرفتاری کے خلاف تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال تیسرے روز بھی جاری رہی، تمام او پی ڈیز بندرہیں ڈاکٹر شعیب نیازی کے مطابق آج کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں پریس کانفرنس کی جائے گی۔