• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ کی پنشن کے سسٹم کو ڈیجیٹلائزڈ کر دیا گیا ہے:سی ای او ایجوکیشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) سی ای او ایجوکیشن ملتان فیض عباس نےکہا ہے کہ ملتان کے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کو یقینی بنانے کے لئے طلبا کو تمام تر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔سکولوں کی روانہ کی بنیاد پر وزٹ کررہا ہوں ۔اچھے کام پر اساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لئے تعریفی سرٹیفکیٹ بھی دے رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنشن کے نظام کو مکمل ڈیجیٹلائز کردیا گیا اب میونسپل کارپوریشن کیڈر کے اساتذہ کی پینشن براہ راست ان کے اکاؤنٹ میں جارہی ہے۔
ملتان سے مزید