• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی خاتون محتسب کی زیر صدارت آگہی سیمینار

ملتان(سٹاف رپورٹر)صوبائی خاتون محتسب پنجاب نبیلہ حاکم علی خان آج دوپہر 12 بجکر45 منٹ پر سرکٹ ہاؤس میں خواتین کے وراثتی حقوق اور ملازمت کی جگہ پر ہراسمنٹ ایکٹ سے متعلق ایک آگاہی سیمینار کی صدارت کریں گی۔
ملتان سے مزید