• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل میں قید فلسطینی خواتین کو ریپ کی دھمکیاں

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی قید سے رہائی پانے والی فلسطینی مصنفہ لاما خطیر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے انہیں ریپ اور ان کے بچوں کو جلانے کی دھمکی دی۔

جنگ بندی کے معاہدے کے تحت فلسطینی قیدیوں کے چھٹے بیچ میں رہا ہونے والی مصنفہ لاما خطیر نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی فورسز نے ان کے ساتھ زیادتی اور اس کے بچوں کو جلانے کی دھمکی دی تھی۔

اہم خبریں سے مزید