• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں ناقابل قبول ہیں، ہسپانوی وزیراعظم، اسرائیل نے اسپین سے اپنا سفیر واپس بلالیا

کراچی، مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک، اے ایف پی) اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کارروائیاں ناقابل قبول ہیں، انہوں نے شکوک کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ میں جنگ کے دوران عالمی انسانی قوانین کی پاسداری نہیں کررہا کیونکہ وہاں شہریوں کا بہت زیادہ جانی نقصان ہوا ہے، یورپی یونین فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے۔
اہم خبریں سے مزید