• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹروے سے 12 ملین کااسلحہ برآمد

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈی آئی جی موٹروے سید فرید علی نےبتایاکہ موٹروے ایم 2 پر سیال موڑ کے قریب 12 ملین مالیت کا غیر قانونی اسلحہ بر آمد کر کے ملزم منان کو گرفتار کرلیا ۔
لاہور سے مزید