اسلام آباد (نامہ نگار) سوہان میں گیس چوری میں ملوث ہوٹل مالک کےخلاف ایف آئی آر درج کر کے ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا گیا۔ایک کروڑ روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا ۔محکمہ گیس اسلام آباد کے ترجمان نے بتایا کہ نومبر میںآپریشن کے دوران درجنوں غیر قانونی میٹر وں کو منقطع کیا گیا ۔