• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کے سکولوں میں 18دسمبر سے یکم جنوری تک سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) پنجاب حکومت کی جانب سے سکولوں میں 18دسمبر 2023سے یکم جنوری 2024تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے سماجی رابطے کی سائٹ پر بہتر ایئرکوالٹی انڈیکس کا تذکرہ کیا اور بتایا کہ بہتر ایئر کوالٹی انڈیکس کے باعث اس ہفتے کسی بھی ضلع میں کوئی تجارتی پابندی نہیں لگائی جا رہی۔
اسلام آباد سے مزید