• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیکچرر اسسٹنٹ کیڈرز کی 3142 سیٹوں کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)محکمہ تعلیم پنجاب نے لیکچرر اسسٹنٹ کیڈرز کی 3142سیٹوں کی اپ گریڈیشن کیلئے تفصیلات طلب کر لیں۔سکیل 7 کو 11 میں ،سکیل 11 کو 14 میں، سکیل 14 کو 16 میں اور سکیل 16 کو17میں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
اسلام آباد سے مزید