• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( این این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں پی پی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ کی جانب سےکاکڑ ہاؤس میں عشائیہ دیا گیااس موقع پر میر چنگیز جمالی،صادق عمرانی، میرعارف محمد حسنی، سابق گورنر عبدالقادر بلوچ ‘ سردار عمر گورگیج، میر مقبول لہڑی سمیت دیگر رہنمابھی موجودتھے رہنماؤںنے اس موقع پر سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا۔
کوئٹہ سے مزید