• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوگس چیک دینے پر 2 افراد کیخلاف مقدمات

ملتان (سٹاف رپورٹر) بوگس چیک دینے کے الزام میں 2 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے، تھانہ سیتل ماڑی پولیس نے سلیم کی درخواست پرفرحان جبکہ تھانہ پاک گیٹ پولیس نےخالد کی درخواست پرفہد نامی شخص کیخلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ملتان پولیس نے شہر کے مختلف مقامات پر بھیک مانگنے والے پیشہ ور مرد وخواتین بھکاریوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے ۔
ملتان سے مزید