• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا میں پاکستان کے ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتے کی شب کینبرا کے پاکستان ہاؤس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو خوش آمدید کہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ ٹیم آسٹریلیا میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی اور کھیلوں کے سفیر کے طور پر بہترین مثال قائم کرے گی۔کپتان شان مسعود اور منیجر نوید اکرم چیمہ نے ہائی کمشنر کا شکریہ ادا کیا۔
اسپورٹس سے مزید