• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہفتے کو بھی پی آئی اے کی 11 ملکی و غیر ملکی پرواز منسوخ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) قومی ایئر لائن کی ہفتہ دو دسمبر کو مختلف ایئرپورٹ سے 11ملکی اور غیر ملکی پروازیں آپریٹ نہ کی جا سکیں۔ شیڈول کے مطابق کراچی ملتان کی پرواز پی کے 330پی کے 331کراچی اسلام اباد کی پرواز پی کے 368اور پی کے 369بھی منسوخ کی گئی۔ کراچی سے تربت کیلئے پی کے 501اور 502منسوخ کی گئیں، کراچی سکھر کیلئے پی کے 536بھی آپریٹ نہ کی جا سکی۔ ملتان مسقط کی پرواز پی کے 171اور 172 اور اسلام آباد مسقط کی پرواز پی کے 291اور 292بھی منسوخ کی گئی۔
ملک بھر سے سے مزید