• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کراٹے ٹیم ساؤتھ ایشین کیڈٹ، جونیئر ، انڈر 21 اور سینئرکراٹے چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد نیپال سے وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ ایونٹ میں پاکستان نے دو گولڈ ایک سلور اور 15 برانز میڈل جیتے۔ لائبہ ضیا اور آرزو نے گولڈ میڈلز جیتے۔
اسپورٹس سے مزید