• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبی ڈویژن میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میںمنگل کو موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت صفر، نوکنڈی07،قلات منفی04،سبی 08، تربت 13اور گوادر میں 14ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج بدھ کو سبی، ہرنائی، کوہلو، لورالائی، ڈیرہ بگٹی، قلات اوربارکھان میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔
کوئٹہ سے مزید