• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان مہاجرین کوچند پیسوں کے عوض پاکستانی کارڈ جاری کئے گئے، پشاور ہائیکورٹ

پشاوار(نیوزرپورٹر) پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کہا ہے کہ 40 سال قبل افغان مہاجرین کو چند پیسوں کے عوض پاکستانی کارڈ جاری کئے گئے اور اسی وقت سے یہ مسئلہ چل رہا ہے وفاقی حکومت نے ایسے اہلکاروں کے خلاف ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی اور 40 سال بعد ہمارے اداروں کویاد آگیا ہے کہ یہ کارڈ غلط طریقے سے جاری ہوئے ہیں جبکہ جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیئے کہ پورے ملک کے شناختی کارڈ کے مسئلے پشاور ہائیکورٹ لائے گئے ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید