کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ضلع کیماڑی پولیس نے کئی سال کے بعد پولیس چوکی انٹرسٹی بس ٹرمنل بحال کردیا،سعید آباد پولیس کی بھاری نفری یوسف گوٹھ بس ٹرمنل پہنچ گئی،بس ٹرمنل کے داخلی خاری راستوں پر بھی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔