• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ، الیکشن شیڈول روکنے کی استدعا، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن شیڈول روکنے کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے کہ عدالت کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں، معاملہ الیکشن کمیشن کے سامنے اٹھائیں۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آپ نے الیکشن ایکٹ پڑھا ہے؟ ووٹر لسٹ بنانا ، سکروٹنی الیکشن کمیشن کا کام ہے۔
اہم خبریں سے مزید