ملتان ( سٹاف رپورٹر) ریاستی اداروں کی نجکاری درست نہیں بلکہ کرپشن بد عنوانیوں کا خاتمہ اور اصلاح کرتے ہوئے ملک وقوم کے لئےمفید بنایا جائے ان خیالات کا اظہار عوامی احتساب سیل و نیشنل لیبر الائنس کے مرکزی چیئرمین غازی احمد حسن کھو کھر نے محکمہ زراعت کی زوال پزیری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کیا ۔