کراچی(اسٹاف رپورٹر)اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں دو روایتی حریف پاکستان اور بھارت اتوار کو مدمقابل ہونے والے ہیں۔پاکستان نے اس ٹورنامنٹ کا آغاز نیپال کے خلاف 7 وکٹوں کی پراعتماد جیت سے کیا ہے جس میں محمد ذیشان ،سعد بیگ اور اذان اویس کی شاند ار کارکردگی تھی۔