• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی مختلف مقدمات میں ضمانتوں اور دوران عدت نکاح کیس کی سماعت آج

اسلام آباد (خبر نگار) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مختلف مقدمات میں ضمانتوں اور دوران عدت نکاح کیس کی سماعت آج ہو گی

 سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس میں درخواست ضمانت کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی ۔ 

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس میں درخواست ضمانت کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی۔

 احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سماعت کرینگے۔ احتجاج اور توڑ پھوڑ کے سلسلے میں اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کی سماعت انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ہو گی۔

اہم خبریں سے مزید