• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ، 50 کلو بوری 1 ہزار روپے مہنگی

کوئٹہ (آئی این پی ) ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ‘کوئٹہ اور سبی میں چینی کا بحران شدت اختیار کرگیا، 50کلو چینی کی بوری ایک ہزار روپے مہنگی ہو گئی جس سے قیمت بڑھ کر 9 ہزار روپے کی ہو گئی۔

اہم خبریں سے مزید