• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی جمعیت اہلحدیث ن لیگ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، چوہدری کاشف نواز رندھاوا

خانیوال (نمائندہ جنگ) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے چیف آرگنائزر چوہدری کاشف نواز رندھاوا نے کہا ہے مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان مسلم لیگ ن کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، عام انتخابات میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے ووٹ مسلم لیگ ن کو ملیں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز خانیوال میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی مجلس شوریٰ کے فیصلے کے مطابق وہ پاکستان بھر میں جماعت کے کارکنوں کو انتخابی مہم کے لیے تیار کرنے کے لیے دورے کررہے ہیں۔
ملتان سے مزید