• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بائیڈن کی بھارت کے یوم جمہوریہ پرمہمان خصوصی بننے سے معذرت

اسلام آباد(محمد صالح ظافر) بھارت اور وہاں وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو شکل کے روز اس وقت سفارت کاری کے میدان میں شدید دھچکا لگا جب امریکا کے صدر جوبائیڈن نے آئندہ ماہ بھارت کے یوم جمہوریہ پر مہمان خصوصی بننے سے معذرت کرلی ۔ بھارت کا یوم جمہوریہ ہر سال 26جنوری کو منایا جاتا ہے ۔ وزیراعظم نے جنوری کے آخری ہفتے میں چار ممالک کی سر براہ کانفرنس کی میزبانی کا منصوبہ بنایا تھا ۔ جس میں عالمی تنازعات سمیت مضبوط ایجنڈا زیر بحث لایا جانا تھا۔
اہم خبریں سے مزید