• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر)ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کوئٹہ کے ایس ایچ او راجہ شہزاد محمود کی سربراہی میں ٹیم تشکیل نے انسانی اسمگلر مجتبیٰ کو گرفتار کر لیا ذرائع نے بتایا کہ گرفتار ملزم شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کاجھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹوتا رہا ایک شہری سے 35لاکھ روپے بٹورنے کے بعد آسٹریلیا کا جعلی ویزا دیا تھا جبکہ شہریوں کے درجنوں جعلی ویزے فراہم کئےکاروائی ڈائریکٹر ایف آئی اے بلوچستان زون عمران محمود کوملنے والی خفیہ اطلاع پرکی گئی۔
کوئٹہ سے مزید