• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور بار نے شیر افضل مروت کی رہائی تک پنجاب پولیس کی ماتحت عدالتوں میں داخلے پر پابندی لگادی

لاہور(ٹی وی رپورٹ)لاہور بار ایسوسی ایشن نے شیر افضل مروت کی رہائی تک سیشن کورٹ میں پنجاب پولیس کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے جبکہ عدالت نے ڈی سی لاہور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔ صدر لاہور بار ایڈووکیٹ رانا انتظار کا کہنا تھا کہ ہمارے مہمان شیر افضل مروت کو رہا کیا جائے، ان کی رہائی تک پولیس کے داخلے پر پابندی ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید